صوبے اس لیے ضروری ہیں کہ وسائل کی مساوی تقسیم ہو، شیر افضل مروت

 


ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ صوبے اس لیے ضروری ہیں کہ وسائل کی مساوی تقسیم ہو،   

صوبے بنیں گے تو مقامی لوگ حکمرانی کریں گے۔


انہوں نے کہا کہ چھوٹے انتظامی صوبوں کی تحریک کو سپورٹ کرنا چاہیے۔

#sherafzalmarwat

Comments